ہیوی مشینری کے ذریعے ڈیسلٹنگ کا عمل مکمل

 ہیوی مشینری کے ذریعے  ڈیسلٹنگ کا عمل مکمل

بھلوال(نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر بھلوال مدثر ممتاز ہرل کی ہدایت پرموہگیاں روڈ نالے کی ہیوی مشینری سے ڈیسلٹنگ موہگیاں روڈ کے نالے کی ہیوی مشینری کے ذریعے ڈیسلٹنگ کا عمل مکمل کیا گیا۔

اس دوران نالے سے مٹی، کچرا اور رکاوٹیں نکال کر پانی کے بہاؤ کو بہتر بنایا کیا جا رہا ہے جس سے نکاسی آب کے نظام میں نمایاں بہتری آئے گی۔انتظامیہ کے مطابق اس اقدام سے علاقے میں پانی کھڑا ہونے کے مسائل میں کمی آئے گی اور شہریوں کو بہتر ماحول میسر آئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں