پاکستا نی معیشت بہتری کی جا نب گا مز ن ،زاہد ججہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء زاہد ججہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحا د یوں کی حکو مت عوا م کو ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنا نے اور وطن عز یز کو بحرا نو ں سے نکالنے کے مشن میں کا میا ب ہے۔
و ز پاکستا نی معیشت بہتری کی جا نب گا مز ن ہے اس حقیقت سے ا نکا ر ممکن نہیں کہ پاکستا ن کا آ ج عالمی بر اد ر ی میں کر دا ر لیڈ رانہ ہے پا کستا ن کا وقار بلند ہو ا ہے سیاسی مخالفین کا حکو مت کی اعلی کا ر کر د گی سے خوفزدہ ہو نا فطری سی با ت ہے ۔حکو مت تمام مسائل سے نجا ت حاصل کر نے میں کامیاب ثا بت ہو ئی ہے