بلاو ل منجھے ہو ئے لیڈر کے طور پر سامنے آ ئے ،صداقت اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی پی پی ملک صداقت اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو نوجوا نوں سمیت تمام طبقات کے ایک منجھے ہو ئے لیڈر کے طور پر سامنے آ ئے۔
انہوں نے پا کستا ن کے وقار کو بہتر طریقہ سے بلند کر نے میں بھی کر دار ادا کیا ہے بلاو ل بھٹو زردار ی اپنی وا لد ہ شہید بے نظیر بھٹو کی بہترین تربیت کی بد و لت آ ج اپنے آپ کو مستقبل کے لیڈر کے طور پر پیش کر چکے ہیں۔ یقینی طور پر قوم بھی جا نتی ہے کہ پا کستا ن کا تا بنا ک مستقبل بلاو ل بھٹو زرداری سے وابستہ ہے آئند ہ الیکشن میں بلاو ل بھٹو زردار ی کو ووٹ کی قوت سے و ز یر اعظم پا کستا ن بنا یا جا ئے گا