صفائی کا نظام جوں کا توں ،مریم نواز کا سخت برہمی کا اظہار

صفائی کا نظام جوں کا توں ،مریم  نواز کا سخت برہمی کا اظہار

بھلوال(نمائندہ دنیا) بق امیدوار برائے قومی اسمبلی راؤ طاہر مشرف نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب کے زیر انتظام صفائی کا نظام جوں کا توں ہے۔

جس پر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مذکورہ ٹھیکیداروں کے خلاف کاروائی کرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ ڈائریکٹرز کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا ہے راؤ طاہر مشرف نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ستھرا پنجاب پروگرام پر اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں مگر اس کے نتائج صفر + صفر برابر صفر کے سوا کچھ نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں