شہری کے گھر پر فائرنگ ، مقد مہ درج

شہری کے گھر پر فائرنگ ، مقد مہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اندرون شہر بلاک نمبر4میں نامعلوم افراد ایک شہری کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، فائرنگ سے املاک کو نقصان پہنچاتاہم اہل خانہ نے کمروں میں چھپ کر جانیں بچائیں، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اندرون شہر بلاک نمبر4میں نامعلوم افراد ایک شہری کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، فائرنگ سے املاک کو نقصان پہنچاتاہم اہل خانہ نے کمروں میں چھپ کر جانیں بچائیں، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں