حکومتِ کے فیصلے نے عام آدمی کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا: رانا عزیزالرحمان

 حکومتِ کے فیصلے نے عام  آدمی کو پتھر کے دور میں دھکیل  دیا: رانا عزیزالرحمان

کندیاں(نمائندہ دنیا)پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژنل نائب صدر و ٹکٹ ہولڈر این اے 90رانا عزیزالرحمان نے پٹرول ڈیزل کی نئی قیمتوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے جو آدھی رات کو سینے پر پتھررکھ کر فیصلہ کیا ہے۔

 حکومتِ وقت کے اس فیصلے نے عام آدمی کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا ہے حکومت کے اس فیصلے سے جو کھانے پینے کی چیزوں میں ،ٹرانسپورٹروں کے کرایوں میں ، میڈیکل ادویات میں ،کاشتکاروں کو فصل کاشت کرنے میں مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں