نو عمر بچے سے زیادتی کی کوشش

نو عمر بچے سے زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا محلے دار قانون کی ز د میں آ گیا ۔ 91جنوبی میں فیضان نامی شخ نے مبینہ طور پر عثمان کو اپنے ڈیرہ پر لے جا کر اسے برہنہ کرتے ہوئے بد فعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔

نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا محلے دار قانون کی ز د میں آ گیا ۔ 91جنوبی میں فیضان نامی شخ نے مبینہ طور پر عثمان کو اپنے ڈیرہ پر لے جا کر اسے برہنہ کرتے ہوئے بد فعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں