پٹرول پر سبسڈی کیلئے اقدامات شروع
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کسانوں کے مالی مشکلات کم اورانہیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے ڈیزل کے استعمال پر سبسڈی کیلئے اقدامات شروع کردیے ۔زمینداروں کو حکومت 15سو روپے فی ایکڑ ڈیزل پر سبسڈی دے رہی ہے۔
کسانوں کے مالی مشکلات کم اورانہیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے ڈیزل کے استعمال پر سبسڈی کیلئے اقدامات شروع کردیے ۔زمینداروں کو حکومت 15سو روپے فی ایکڑ ڈیزل پر سبسڈی دے رہی ہے۔