فیلڈ ما رشل کی کا میا ب سفارتی کو ششوں سے خوشخبر یوں کا وقت شروع ہو چکا ، زاہد ججہ

 فیلڈ ما رشل کی کا میا ب سفارتی  کو ششوں سے خوشخبر یوں کا وقت  شروع ہو چکا ، زاہد ججہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء زاہد ججہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں شہبازشر یف فیلڈ ما رشل سید عاصم منیر سمیت پاکستا ن کی قیا د ت کی کا میا ب سفارتی کو ششوں سے خوشخبر یوں کا وقت شروع ہو چکا ہے۔

 ا یر ا ن امریکا مذا کر ات کا اگلہ مر حلہ بہت جلد اسلام آ با د میں ہو گا پاکستا ن اپنے مثبت اور تعمیر ی ر ویہ سے عالمی تنہا ئی سے نکل کر دنیا کا مر کز نگا ہ بن چکا ہے ۔اسلام آ با د مذا کرا ت سے پاکستا ن کو جو عالمی سطح پر پذ یر ائی ملی و ہ پاکستان کی بڑ ی سفارتی کامیابی ہے اور یہ سلسلہ آئند ہ بھی جا ر ی ر ہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں