منشیات اور ناجائز اسلحہ کیخلاف،مہم ،2 افراد گرفتار

منشیات اور ناجائز اسلحہ  کیخلاف،مہم ،2 افراد گرفتار

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )نور پور تھل پولیس نے منشیات اور ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 520گرام چرس ، ایک ریوالور32بور اوردو کارتوس برآمد کر لئے ۔

 دونوں ملزمان کیخلاف نارکو ٹکس کنٹرول ایکٹ اورآرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں