جوہرآباد: 18سالہ لڑکی نے تیزاب پی لیا
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )خوشاب کے محلہ استادانوالا میں 18سالہ دوشیزہ صدف خان نے تیزاب پی لیا ۔
حالت بگڑ جانے پر اسے فوری طور ضلعی ہید کوارٹر ہسپتال جوپر آباد منتقل کیا گیا جہاں اس کا معدہ واش کرنے کے بعد باقاعدہ علاج شروع کر دیا گیا ہے ، ہسپتال ذرائع کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے م ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ صدف خان دختر طارق محمود بلوچ نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا ؟