جوہرآباد میں ٹریفک حادثات ، بچی اور خاتون سمیت4 زخمی

جوہرآباد میں ٹریفک حادثات ، بچی اور خاتون سمیت4 زخمی

جوہرآباد میں ٹریفک حادثات ، بچی اور خاتون سمیت4 زخمیموضع بولی کے قریبتیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو نے سے کر الٹ گئی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک کے المناک حادثات میں ایک کمسن بچی اور خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ، پہلا حادثہ میانوالی روڈ پر پر موضع بولی کے قریب ہوا جہاں جیاں ایک تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو نے سے بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثے میں ڈی ایس پی خالد کان کے گھر آنیوالی مہمان خاتون 35سالہ خاتون سلمیٰ بی بی 8سالہ بچی جنت زخمی ہو گئی ، دوراس حادثہ خوشاب سکیسر روڈ پر ہوا جہاں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور انہیں مزید علاج کیلئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں