6جواری گرفتار ،رقم برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ ساہی وال پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نصف شب کے قریب موضع دھراہ میں ایک جواء کے اڈے پر چھاپہ مار کر چھ جواری گرفتار کر لئے اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ساہی وال پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نصف شب کے قریب موضع دھراہ میں ایک جواء کے اڈے پر چھاپہ مار کر چھ جواری گرفتار کر لئے اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔