نجی فارما سیوٹیکل کمپنی کی ملازمہ اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نجی فارما سیوٹیکل کمپنی کی ملازمہ کو اغواء کر کے غائب کرنے پر گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے سابق میڈیکل آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نجی فارما سیوٹیکل کمپنی کی ملازمہ کو اغواء کر کے غائب کرنے پر گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے سابق میڈیکل آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔