شہید کانسٹیبل کی برسی پر میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستہ کی سلامی

شہید کانسٹیبل کی برسی پر میانوالی پولیس  کے چاک و چوبند دستہ کی سلامی

موچھ (نمائندہ دنیا)آئی جی پنجاب عبد الکریمکے ویژن کے مطابق تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ اور پولیس کے افسران و جوانوں نے 24 اپریل 1992 کو دوران تعیناتی شہید ہونیوالے سلطان والا غربی کے رہائشی شہید کانسٹیبل مجید اللہ کی قبر پر حاضری دی۔

میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی۔ شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی،چادر چڑھائی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں