پاکستان کی قیام امن کیلئے کی جدوجہد کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ،میاں بلال طارق
خوشاب(نمائندہ دُنیا)مرکزی جمیعت اہلحدیث پنجاب کے نائب ناظم ممتاز مائنز اونر میاں بلال طارق نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ولولہ انگیز قیات میں پاکستان کی مسلح افواج قومی و بین لاقوامی سطح پر قیام امن کیلئے اپنا بھر پور کردرا ادا کر رہی ہیں ۔
پاکستان امن پسندی اور قیام امن کیلئے کی جانیوالی جدجہد کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔، اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندوں سے بنات چیت کے دوران میں بلال طارق کا کہنا تھا کہ ایران امریکہ جنگ کے خاتمہ کیلئے جاری کوششوں کے ساتھ ساتھ ہماری م،سلح افواج نے دہشت گردی کے ناسور کو جڑوں سے اکھاڑنے کیلئے خیبر آپریشن کے دوران22 دہشتگردوں کو واصل جہنم کر اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور جراتمندی کا ثبوت دیا اور ثابت کر دیا کہ وہ ہر قسم سے ء اندرونی و بیرونی چیلنجز سے بنرد آزما ہونے صلاحیت رکھتی ہیں