زمین کے تنازعہ پر تشدد، مقدمہ درج

 زمین کے تنازعہ پر تشدد، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک مبارک میں زمین کے تنازعہ پر عامر وغیرہ نے مخالف عبدالرزاق کے رقبہ پر دھاوا بول کرفصل جودر تباہ کر دی، عبدالمناف حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ طورپر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ،مقدمہ درج کر لیا۔

 چک مبارک میں زمین کے تنازعہ پر عامر وغیرہ نے مخالف عبدالرزاق کے رقبہ پر دھاوا بول کرفصل جودر تباہ کر دی، عبدالمناف حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ طورپر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ،مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں