لڑکی کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

 لڑکی کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی پر تشددو ہراساں کرنے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مزمل ،حماد حمزہ اور اقبال نے آمنہ کو ہراساں کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا اور گھسٹتے رہے۔

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی پر تشددو ہراساں کرنے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مزمل ،حماد حمزہ اور اقبال نے آمنہ کو ہراساں کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا اور گھسٹتے رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں