موچھ و گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش

موچھ و گرد و نواح میں  وقفے وقفے سے بارش

موچھ ( نمائندہ دنیا) موچھ اور مضافات میں گذشتہ روز سے وقفے وقفے کے ساتھ باران رحمت کا سلسلہ جاری رہا ہے۔

جس سے موسم خوشگوار ہے کسانوں کی گندم کی فصل کٹائی کے بعد کھیتوں میں پڑی ہے وہ پریشان ہیں کہ گاہائی میں تاخیر ہو رہی ہے تاہم موسم کے خوشگوار ہونے سے عوام کی اکثریت خوش نظر آ رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں