شہباز شریف کی جر ات اور کامیابیوں کو سلا م ،شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ
وطن عز یز کو دہشت گر د ی جیسے نا سور سے پا ک کر نے کیلئے افوا ج پا کستا ن ر یاستی ا دا ر وں اور محب وطن جمہور ی قوتوں بالخصوص مسلم لیگ ن کی قیادت نے مثا لی عز م حکمت عملی کا جو مظا ہر ہ کیا ہے پور ی قو م فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر افوا ج پا کستا ن کی جر ات اور اداروں کے تعاو ن اور حکومتی حکمت عملی کو سلا م کر تی ہے آ پر یشن بنیا ن المر صوص کا ایک سا ل مکمل ہو نے پر پور ی قو م کی طرف سے اپنی افوا ج فیلڈ ما ر شل عاصم منیراور وزیر اعظم کی جر ات اور کامیابیوں کو سلا م ہے۔ ،ہما ر ی افوا ج دہشت گر دی کے نا سور کو جڑسے ا کھاڑے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی دہشتگر د ی کے خلا ف جنگ میں کا میابی کے سوا کو ئی آ پشن نہیں ۔