ریسکیو عملے کو ہراساں کرنے پرمقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے ریسکیو عملے کو ہراساں کرنے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، سٹاف کو زبردستی 11کے وی اے کی بجلی کی ننگی تاروں پر پانی مارنے کیلئے مبینہ طور پر زدوکوب کیا۔
کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے ریسکیو عملے کو ہراساں کرنے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، سٹاف کو زبردستی 11کے وی اے کی بجلی کی ننگی تاروں پر پانی مارنے کیلئے مبینہ طور پر زدوکوب کیا۔