منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او ساجد شہید رانا شیر محمد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ارسلان کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
ایس ایچ او ساجد شہید رانا شیر محمد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ارسلان کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا