نوجوان کے ساتھ دو افراد کی مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

 نوجوان کے ساتھ دو افراد کی  مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

میانی (نامہ نگار ) میانی نواحی موضع چک سیدا میں 22 سالہ نوجوان کے ساتھ مبینہ زیادتی ، دو ملزمان نے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا یا ، مقدمہ درج۔

ملزمان امجد اورقاسم سکنان چک رائب(ملکوال) نے متاثرہ کے والد کو اسکے بیٹے کو پرائیویٹ ملازمت دلانے کا جھانسہ دیے کر اپنے ساتھ لے گئے ۔ بعد ازاں اسے اپنے ڈیرہ پر لے جا کر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس تھانہ میانی نے متاثرہ کے والد کی مدعیت میں ملزمان امجد اور قاسم علی، ساکنان چک رائب (ملکوال)، کے خلاف مقدمہ درج کر لیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں