رواں سال 169 چوری شدہ موبائل فونز برآمد

رواں سال 169 چوری  شدہ موبائل فونز برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کی کامیابی، رواں سال 169 چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے گئے ۔

پولیس نے ماہ اپریل میں 42 جبکہ رواں سال 2026 میں 169 چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے ، برآمد شدہ موبائل فونز ایس پی انویسٹیگیشن عمران عباس چدھڑ نے اصل مالکان کے حوالے کیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں