تھل کے مختلف علاقوں میں پانی کی سطح مسلسل نیچے جا رہی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس،زیرِ زمین پانی کی سطح (واٹر ٹیبل) کے تیزی سے گرنے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تھل کے مختلف علاقوں میں پانی کی سطح مسلسل نیچے جا رہی ہے۔