سلانوالی: 32 لاکھ روپے امانت میں خیانت، 2 افراد کے خلاف مقدمہ

سلانوالی: 32 لاکھ روپے امانت میں  خیانت، 2 افراد کے خلاف مقدمہ

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس نے 32 لاکھ روپے کی امانت میں خیانت کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مدعی کے مطابق دونوں ملزمان نے زرعی زمین کے ٹھیکے کے لیے رقم لی مگر بعد میں واپس کرنے سے انکار کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں