منشیات فروش گرفتار 1600 گرام چرس برآمد
سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 1600 گرام چرس برآمد زیر دفعہ 9 سی کے تحت مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق۔۔۔۔
سلانوالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش خوشی محمد عرف احمد قوم تیلی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1600 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔