پانی چوری پر مقدمات درج

پانی چوری پر مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نہری پانی چوری پرایس ڈی او کینال حافظ احمد حسن کی مدعیت میں محمد نواز، عرفان،سکندروغیرہ نصف درجن سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

 نہری پانی چوری پرایس ڈی او کینال حافظ احمد حسن کی مدعیت میں محمد نواز، عرفان،سکندروغیرہ نصف درجن سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں