غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر2افرادگرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر2افرادگرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) غیر قانونی اسلحہ رکھنے پرشاہ پور سٹی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم یونس سے رائفل 44 بور اور آصف سے بندوق 12 بور رپیٹر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

غیر قانونی اسلحہ رکھنے پرشاہ پور سٹی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم یونس سے رائفل 44 بور اور آصف سے بندوق 12 بور رپیٹر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں