2منشیات فروش گرفتار ،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 2 منشیات فروش گرفتار ،منشیات فروش مستنصر کے قبضہ میں 525 گرام چرس اور پسٹل 30 بور جبکہ منشیات فروش مناظر کے قبضہ سے آئس 320 گرام اور پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔
2 منشیات فروش گرفتار ،منشیات فروش مستنصر کے قبضہ میں 525 گرام چرس اور پسٹل 30 بور جبکہ منشیات فروش مناظر کے قبضہ سے آئس 320 گرام اور پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔