ماں بیٹی اغوا

ماں بیٹی اغوا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران بھلوال میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی 34سالہ (ع) ،مانگووال سے نامعلوم افراد (م)اور اسکی ڈیڑھ سالہ بیٹی زینب کو اغواء کر کے لے گئے،مقدمات درج کرلئے ۔

دو مختلف واقعات کے دوران بھلوال میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی 34سالہ (ع) ،مانگووال سے نامعلوم افراد (م)اور اسکی ڈیڑھ سالہ بیٹی زینب کو اغواء کر کے لے گئے،مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں