پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو قابو کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو قابو کر لیا جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ۔
پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو قابو کر لیا جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ۔