مخالف کی فصل پر ٹریکٹر چلا کر تباہ کر دی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے نواں کوٹ میں زمین کے تنازعہ پر آصف وغیرہ نے مخالف جاوید احمد کے رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے فصل باجرہ تباہ کر دی اور وہاں موجود افراد کو دھمکیاں دیتے ہوئے زمین پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی پولیس کو آتا دیکھ کر ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے نواں کوٹ میں زمین کے تنازعہ پر آصف وغیرہ نے مخالف جاوید احمد کے رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے فصل باجرہ تباہ کر دی اور وہاں موجود افراد کو دھمکیاں دیتے ہوئے زمین پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی پولیس کو آتا دیکھ کر ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔