ستھرا پنجا ب پر و گر ا م اتھار ٹی نے بہترین مثال قائم کی :عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی رہنمامسلم لیگ ن عثمان شانی نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر ستھرا پنجا ب پر و گر ا م اتھار ٹی نے سرگودہا ڈویژن میں صفا ئی ستھرا ئی کی ز بر د ست مثا ل قائم کی ڈا ئر یکٹر ستھرا پنجا ب پر وگرا م چودھری عبدا لرزاق ڈھلوں اور د یگر افسرا ن نے بہترین پلاننگ کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے۔۔۔
سرگودہا سمیت پور ے ڈویثرن میں عوام کو صفا ئی ستھرا ئی کے حوا لہ سے بہتر ین سروس مہیا کی تمام طبقات نے ستھرا پنجا ب پر و گر ا م کی اتھارٹی کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف کا یہ پر وگر ا م ہر حوا لہ سے عوا م کیلئے بہت ز بر د ست ہے ۔