عمران خا ن سمیت د یگر ر ہنما ؤ ں پاپند سلاسل رکھنا فسطا ئیت :ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن سمیت د یگر را ہنما ؤ ں پاپند سلاسل رکھنا فسطا ئیت ہے حکمرا ن ٹو لہ مسائل میں کمی لا نے کی بجا ئے انتقا می کا روا ئیوں میں مصروف ہے۔
فار م 47حکو مت کی معاشی اقتصادی اور تعلیمی پا لیسیوں کو شد ید تنقید کا نشانہ بنا تے ہو ئے کہا کہ موجود ہ حکو مت عوا م سے پٹرو ل بجلی اور بنیا د ی ضرور یا ت پر بھار ی ٹیکس و صو ل کر ر ہی ہے لیکن ا س کے باوجود عوا م کے لیے کسی قسم کا کو ئی ریلیف نہیں ہے ا س وقت یہ صورتحا ل ہے کہ جن لوگوں پر ٹیکس لا گو نہیں ہو تا ا ن سے بھی لیا جا ر ہا ہے فارم 47حکو مت ہر شعبہ میں بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے پور ی قو م کی نظریں ا س وقت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن پر لگی ہوئی ہیں