منشیات فروش سے چرس برآمد ،مقدمہ درج

منشیات فروش سے چرس برآمد ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )منشیات فروش وقار عرف وکی گرفتار، 1 کلو 250 گرام چرس برآمد کر لی گئی گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 250 گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

منشیات فروش وقار عرف وکی گرفتار، 1 کلو 250 گرام چرس برآمد کر لی گئی گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 250 گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں