چوری میں ملوث گینگ گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چوری، نقب زنی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، ملزم ماجد اور ساحل کے قبضہ سے 11 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا
چوری، نقب زنی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، ملزم ماجد اور ساحل کے قبضہ سے 11 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا