نامعلوم افراد کی واپڈا کے ریٹائرڈ ملازم کے گھر پر فائرنگ

نامعلوم افراد کی واپڈا کے  ریٹائرڈ ملازم کے گھر پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 70شمالی میں گزشتہ نصف شب کے قریب نامعلوم افراد نے واپڈا کے ریٹائرڈ ملازم محمد شہباز کے گھر پر فائرنگ کی۔۔۔

جس سے املاک اور اشیاء کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، فائرنگ سے اہل علاقہ جاگ گئے جس پر ملزمان فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی تاحال ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں