اہل خانہ نے مزاحمت کر کے واردات ناکام بنا دی

 اہل خانہ نے مزاحمت کر کے  واردات ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اہل خانہ نے مزاحمت کر کے واردات ناکام بنا دی، بتایا جاتا ہے کہ نورے والا کے رہائشی عمردرا ز گھر گزشتہ شب چور گھس آئے۔۔۔

 اس دوران کھٹکا ہونے پر اہل خانہ جا گ گئے جن کے شور واویلہ اور مزاحمت پر ملزمان بھا گ نکلے ، لوگوں نے ان کا تعاقب بھی کیا تاہم وہ فصلوں اور تاریکی کا فائدہ اٹھا کر غائب ہو گئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں