بجٹ میں غریب عوا م کو ریلیف نہ د یا گیا تو پیپلزپارٹی کے لیے یہ نا قابل قبو ل ہو گا،تسنیم ا حمد قریشی

بجٹ میں غریب عوا م کو ریلیف نہ د یا  گیا تو پیپلزپارٹی کے لیے یہ نا قابل  قبو ل ہو گا،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی نے حکو مت پر یہ واضح کرد یا ہے کہ و ہ نئے ما لی سا ل کے بجٹ کو حقیقی معنوں میں عوا م دوست بنا نے کیلئے اقدا ما ت ا ٹھا ئے پاکستا ن پیپلزپارٹی غر بت بے روز گا ر ی اور مہنگا ئی کے خاتمہ کیلئے حکو مت سے اقدا ما ت کی توقع ر کھتی ہے۔

 ا گر نئے ما لی سا ل کے بجٹ میں غریب عوا م کو ریلیف نہ د یا گیا تو پیپلزپارٹی کے لیے یہ نا قابل قبو ل ہو گا ۔ ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف سما جی تقا ر یب کے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پا کستان پیپلزپارٹی کا ریکارڈ گوا ہ ہے کہ ا س نے ہمیشہ ہی محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کی ہے اسی بنا پر پاکستا ن پیپلزپارٹی ملک کی مقبو ل ترین سیاسی جماعت ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں