رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں ذوالقرنین نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ۔۔
اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے