ماں اور کمسن بیٹے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

ماں اور کمسن بیٹے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ماں اور کمسن بیٹے کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

حارث نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی ہمشیرہ اور کمسن بھانجے کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مغویان اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں