سمگل ہونے والی گندم ناجائز رپیٹر گن برآمد
کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)میبل پولیس چوکی نے سمگل ہونے والی گندم جبکہ روحیلہ پولیس چوکی نے ناجائز رپیٹر برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔
کلورکوٹ کی میبل پولیس چوکی کے انچارج عبد القیوم سب انسپکٹر نے عملہ کے ہمراہ دوران چیکنگ ناجائز رپیٹر گن برآمد لیے ہیں ان ڈالوں پر گندم لوڈ ہو کرکے پی کے جا رہی تھی دوسری طرف کلورکوٹ کے کچہ کی روحیلہ پولیس چوکی کے انچارج ملک فضل حق چھینہ نے دوران چیکنگ کشتیاں ایک ملزم سے ناجائز رپیٹر گن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔