آتشبازی کا سامان لے جانے والے 2 ملزم
فیصل آباد)سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
جو آتشبازی کا سامان لے جا رہے تھے ۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔