نئے ما لی سا ل کے بجٹ میں کا ر و با ر ی بر اد ر ی کیلئے زیادہ سے ز یا د ہ ریلیف ہو گا ،مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔
پا کستا ن کی کا ر و با ر ی بر اد ر ی یہ توقع کرتی ہے کہ نئے ما لی سا ل کے بجٹ میں کا ر و با ر ی بر اد ر ی کیلئے زیادہ سے ز یا د ہ ریلیف ہو گا آ سا ن ٹیکس سکیم سے کا رو با ر ی بر اد ر ی کو یہ امید ہے کہ ا س میں آ سانیاں اور ریلیف کو یقینی بنا یا جائے گا کیونکہ پا کستان کی کا رو با ر ی بر ا در ی ہمیشہ ہی ٹیکسوں کی ادائیگی میں ہر اول دستے کا کردار ادا کر تی ہے پاکستا ن کی کاروبار ی بر اد ر ی کو ریلیف دے کر حکو مت معیشت کو مستحکم بنا سکتی ہے