گلگت بلتستا ن کے عوا م پیپلز پارٹی کے امیدوار وں کے حق میں فیصلہ دے چکے ،تسنیم قریشی

گلگت بلتستا ن کے عوا م پیپلز پارٹی کے امیدوار وں کے حق  میں فیصلہ دے چکے ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستا ن کے عوا م پیپلزپارٹی کے امیدوار وں کے حق میں فیصلہ دے چکے ہیں۔

ا گر کسی نے نتائج تبدیل کر نے کی کو شش کی تو گلگت بلتستا ن کے غیور عوا م اسے قبو ل نہیں کریں گے و ز یر اعلی پیپلزپارٹی کا ہو گا گلگت بلتستا ن الیکشن سے قبل حکو متی اقدا ما ت انتخا بی عمل پر اثر ا ندا ز ہو نے کی کو شش ہے شکست کے خوف سے بعض سیاسی عنا صر حکومتی حلقے پر ی پو ل رگنگ میں مصر و ف ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں