جعلسازی پرمقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اراضی کے ریکارڈ میں مبینہ ردوبدل، جعلسازی کے ذریعے شہریوں کا لاکھوں لوٹنے والے دو اافراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، اور کاروائی شروع کر دی۔
اراضی کے ریکارڈ میں مبینہ ردوبدل، جعلسازی کے ذریعے شہریوں کا لاکھوں لوٹنے والے دو اافراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، اور کاروائی شروع کر دی۔