9بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے

 9بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے 9بجلی چور احسان، طلعت، ثاقب، سلطان، رمضان، شفاقت علی، تصور حسین، محمد یار، داؤد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے 9بجلی چور احسان، طلعت، ثاقب، سلطان، رمضان، شفاقت علی، تصور حسین، محمد یار، داؤد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں