گھر پر اکیلی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ق

 گھر پر اکیلی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ق

گھر پر اکیلی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا صدیق کی بیٹی گھر پر اکیلی تھی ، ملزم داخل ہو گیا ، دھمکیاں دیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر پر اکیلی موجود لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صدیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی گھر پر اکیلی موجود تھی۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم اس کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہوا اور اس کی بیٹی کو قابو کرکے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں