جھوٹی اطلا ع دینے والا گرفتار

جھوٹی اطلا ع دینے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واردات کی جھوٹی اطلا ع دینے والے کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کی نفری موقع پر بھجوائی گئی مگر اطلاع جھوٹی نکلی ،ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 واردات کی جھوٹی اطلا ع دینے والے کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کی نفری موقع پر بھجوائی گئی مگر اطلاع جھوٹی نکلی ،ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں